پوسٹ – 2020-09-10

جب کنوارے، nکمسن، عورت /مرد/ محبت/ریلیشن شپ/شادی شدہ لائف/ مرد عورت کی نفسیات پر رائے دے سکتے ہیں، تو فوج بھی سیاست کر سکتی ہے اور چیف جسٹس بھی ڈیم بنا سکتا ہے ، سمپل ہے، جسے جو نہیں آتا/پتا ، اس نے سب سے زیادہ بکواس اسی موضوع پہ کرنی ہوتی یے، فرق یہ ہے، کہ nکسی کا اختیار فیس بک پہ اپنی رائے، بغیر کسی مشاہدے بلکہ دفع کرو مشاہدے کو، اپنے تجربے کے ںغیر، رائے دینے کی حد تک ہے، تو کسی کا ملکی فیصلوں میں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.