پاکستان کی سیاست اور اس کے کارکنوں کا بہترین اور عظیم الشان چو_یاپا مندرجہ ذیل جملہ nn”ہماری پارٹی اقتدار میں آ کر سب کے مزے کروادےگی”nnاور عوام ماشااللہ اتنی باشعور قسم کی چول کہ وہ یہ بھی نہیں پوچھتے nn” ستر سال کا گند پانچ سال میں کیسے صاف کروگے “۔nnصرف یہ منشور سمجھا دو ۔۔ باقی سب چھوڑو

اترك رد