پوسٹ – 2020-09-16

فیس بک ، زندگی کا ایک بہت بڑا سبق، مفت میں دے رہا ہے
اور وہ یےnnسماج شناسیnnیعنی، یہ ہمیں، گھر بیٹھے، فری میں یہ سمجھا رہا ہے کہ
ہم کس قماش افراد میں، رہتے ہیں، کس ایج گروپ کے، کس بیک گراونڈ کےکس فرد کا ذہنی لیول کیا ہے۔nnیہ بہت عمدہ ادراک ہے اگر کوئی سمجھے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.