پوسٹ – 2020-09-16

محبوبہ کی جانب سے مرد کا نل کاٹنے والی خبر پر ، پاکستانی عورتوں اور انہی جیسے ، مرد کے نام پر دھبوں کے ، لاف ری ایکٹس اور کمنٹس دیکھنے والے ہیں ۔
سوچیں اگر یہ خبر کچھ یوں ہوتی nn”مرد نے ، عورت کی بے وفائی پر ، اس کے نسوانی حسن کو کرید کر ، پر بلیڈ سے اپنا نام لکھ کر کہا، تم میری نہیں نہیں ہوسکتیں تو کیا ، تمھارے سینے پر ، چسپاں میرا نام ، تمھیں میری یاد دلاتا رہے گا ، جاو اب خوشی سے کسی دوسرے سے شادی کرو”nnیہ خبر اگر ایسے ہوتی ؟nnتو پاکستانی عورتوں(سب نہیں ، لیکن اکثر) اور ان کے جیسے ، خواجہ سرا ٹائپ مردوں nجو ، عورت کے حقوق پر فق ہوئے پڑے ہیں ، حیرت سے ، nکیا وہ پھر لاف ری ایکٹس اور کمنٹس دیتے ؟ n:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.