دعووں / لفظوں پہ اعتبار، آپ کی غلطی ہے، دوسرا محض آپ سے مطلب براری کی نیت رکھتا ہے، nآپ اس کی ضرورت ہو سکتے ہو، کہ اس لے پاس ، کسی بھی وجہ سے کوئی سوٹ ایبل آلٹرنیٹو موجود نہیں،
پر اس ضرورت کو چاہت، رغبت ، محبت ، پیار، یہ سب سمجھنا،یہ صرف آپ کی غلطی ہے، nایکسپیٹ کرلو کہ آپ، محض دوسرے کا کام نکالنے کا ذریعہ ہو، تو چیزیں کافی آسان ہوجاتی ہیں۔
پوسٹ – 2020-09-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد