پوسٹ – 2020-09-16

نوٹ کیجئے گا، فیس بک پر، وہ افراد nجن کی زندگی کھونٹے کے کھوتے جیسی ہو یعنی، ایک ہی روٹین ،بغیر کسی پروڈکٹو ، ورک کے، کسی تخلیقی آئڈیا کے
وہ افراد آپ کو درج ذیل کام کرتے نظر آئیںnnحسرت و یاسیت بھری بے عمل باتیں وہ بھی موسٹلی کسی اور کی لکھی ہوئیnnخبروں کے پیچھے بھگانا
ایکسٹرا مٹھاس، ہر بات تبصرے سے اتنی شیرینی/عاجزی کہ، انسان کو الٹی آجائے، اور یہ صرف فیس بک ی حد تک ایسے ہوتے ہیں
عملا ان کے رد عمل، پیسو اگریشن، یہ سب دیکھنے والے ہوتے ہیں
نان سینس قسم کی تھرڈ کلاس شاعری
اخلاقیات کے لیکچر ، جو ان کی بزدلی کا کور ہوتے ہیں
کیوں کہ ان کی بے حمیتی انہیں اجازت نہیں دیتی کسی کو ناراض کرنے کی
فیصلے کی قوت سے یکسر عاری
کوئی بڑا فیصلہ سر پی آجائے تو فیس بک پر رایئے مانگنے بیٹھ جاتے ہئیں فیس بکی عوام کو اہل علم کہہ کر لول
ہر ایشو پی اپنی رائے کا غلیظ سا سطحی اظہار
اور بھی بہت نشانیاں ہوتی ہئں
ایک چیز کامن ہیں ان سب میں
یہ اکثریت کے ساتھ جامد دماغ نوکری پیشہ ہوتے ہیں nجو کام یہ عام زندگی میں کرنے سے قاصر ہوتے ہئں، اس کا پرچار، فیس بک یا فاروڈڈ میسجز میں کرتے ہئں
کیوں کہ خود کی سوچ
اگلے مہئنے کی تنخواہ سے زیادہ کی نہیں ہوتی۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.