اگر آپ کو کسی سے کسی قسم کا مالی فائدہ ہے(جیسے کوئی کسٹمر وغیرہ جو بزنس دے)n، یا پھر، کوئئ ایسا شخص جو واقعتا آ پ کے کام آیا ہے، nاور اس نے بارہا موقعوں پہ ثابت کیا ہے، کہ وہ آپ کے لیے ناگزیر ہے
ایسے افراد کے ساتھ، اخلاقیات کا مظاہرہ nفیس بک ہو یا حقیقی زندگی
آپ ہے صحت مندانہ ذہنی پیٹرن کی علامت ہے
ان دو چیزوں کے علاوہ
کوئی، بھی شخص آپ کی نرمی اخلاقیات کا نہ مستحق ہے، نہ ہی آپ کو اس سے غیر ضروری مٹھاس بھگار کر گفتگو کرنیچاہئے ہے
اگر آپ عادتا عاجزی کا شکار ہیں
اور ہر ایرے غیرےکے آگے شیرہ ٹپکتاتے لیٹ جاتے ہیں
حقیقی زندگی یا فیس بک، آپ کمنٹ یا پوسٹوں میں، اخلاق ادب مٹھاس ایسے انڈیلتے ہیں جیسے کسی ذہنی معذور کی باچھوں سے بہتی رال
تو جان لیجیے آپ صوفی، درویش یا عاجز نہیں، بلکہ ذہنی طور پر ایک ناکارہ/ مفعول اور کبڑے شخص ہیں
پوسٹ – 2020-09-16
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد