یار فطری طور پر ، عورت ، جذباتی ذہانت میں ، مرد سے کہیں زیادہ برتر ہے ، اور مرد ، منطقی ذہانت میں ،عورت سے آگے ہے ۔ بات سیدھی سی ہے ، عورت کامل الجذبات ہے ، مرد کامل المنطق ، یا یوں کہہ لو کہ ، عورت ، ناقص العقل ہے ، اور مرد ناقص الجذبات ، اب کوئی اسے کم عقلی ، یا ، کجی سمجھے تو اس کو گڈ مارننگ -nارے یہ کجیاں نہیں ہے، یہ ، پزل پیس ہیں ، مرد کے دماغ میں جذبات کے پزل پیسیز کم ہیں
عورت کے دماغ میں ، منطق کے ، اب یہ دونوں ایک دوسرے کے پزل کو پورا کرتے ہیں ، جس سے ایک مکمل تصویر بنتی ہے جسے تعلق /ہم آہنگی کہتے ہیں ۔
یہ نہ ہوتے تو، انہیں ایک دوسرے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔
بات ختم ۔
پوسٹ – 2020-09-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد