پوسٹ – 2020-09-20

عام سے ، فارمل ،کمنٹ اور عام ہی سطحی تحاریر جن میں،بجائے، اظہار تخلیق کے، لکیر پیٹی گئی ہو، اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے ،کہ آپ کی پوری زندگی ،معمولی گذری ہے، جنرل بات کرتے گزری ہے ، صرف دوسروں کو خوش کرتے گزری ہے، تصنع اور رسم و رواج کو سینے سے لگائے گذری ہے، سیف پلے کرتے، کمفرٹ زون میں رہتے گزری ہے، اور اب دماغ سڑ چکا ہے، اور اس لیے ، کمنٹ بھی پھیکے ہیں اور تحریر بھی، کیوں طاقتور لفظ ہمیشہ، شجر ممنوعہ کی چوٹی پہ اگتے ہیں، نیچے تو بس جھاڑ جھنکار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے، آپ کو اکثر افراد کے کمنٹ /تحریر میں، پھیکا / مصنوعی پن/ فارمیلٹی نظر آتی ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.