پوسٹ – 2020-09-20

لاک ڈاون کے دوران، کتنے فیصد والدین نے، اپنے اپنے بچوں کے ساتھ ہوم سکولنگ/ دوستی/بااعتماد رشتہ استوار بنانے کی کوشش کی ؟
اگر تو یہ تعداد اکثریت میں ہے، تو لاک ڈاون نعمت تھا
اگر یہ اقلیت میں ہے تو، نئی نسل کےمسائل کی جڑ، کون ہے، حکومت یا،سردمہری
حکومت تو تعلیم تباہ کرنے پہ تلی ہے
مان لیا
آپ نے ان پانچ چھ مہینوں میں، بچوں کو کیا سیکھایا، کیا سمجھایا، کیا سجھایا،ان کی کتنی سنی، اپنی کتنی سنائی، کتنے میوچیل تعلقات بنے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.