پوسٹ – 2020-09-20

تجھے تو تنقید برائے تنقید ،منفیت لگتی ہے، اور تو نے اس رویے کے خلاف کئی بارلکھا ہے ؟
ہاں تو ؟n خود تو چوبیس گھنٹے ہر وقت یہی کام کر رہا ہوتا ہے
تو میری تمام پوسٹس پڑھتا ہے ؟
ہاں سی فرسٹ پہ رکھا ہوا ہے
اچھا اور میری پوسٹیں، تنقید برائے تنقید ہوتی ہیں ؟
ہاں
شخصی بہتری سرچ کر فیس بک سرچ بار میں
ابے جا اتنی لمبی کون پڑھے اب
تو یعنی تو صرف تنقید والی پڑھتا ہے ؟
یار بعد میں بات کرتا ہوں، نیٹ ورک نہیں آرہا
ہاں اب نہیں آئے گا جانتا ہوں، بھاگ بھوسی ٹکڑے والے، جا کسی منہ بولی بہن کی وکالت کر، اس کو نوکری دلوا شاباش، اس کے خانگی مسائل میں ،مشورے دے nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.