پوسٹ – 2020-09-22

اگر تم کسی کو تحفظ کا احساس دینے کے لیے ، منہ بولی بہن بناتے ہو ، تو تمھاری مردانگی ، ایک طنزیہ مسکراہٹ کے لائق ہے nاگر تم کسی سے تحفظ کی بھیک مانگنے کے لیے ، اسے بھائی بلاتی ہو تو تمھیں اپنی فطرت/ادراک/شعور کے مطالعے کی ضرورت ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.