پوسٹ – 2020-09-26

کمپیوٹر / لیپ ٹاپ کا استعمال کرتے ہوئے nکچرے سے بھرے بہت سے پاکستانی گروپس کو nلیو کردیا شاید دس منٹ میں ساٹھ گروپ nاور فرینڈ لسٹ کے بہت سے ، بےثمر افراد / جن سے محض منفیت ، رونا دھونا ، خبریں ٹرک کی بتی جیسی کچرا کنڈی والی کیفیت آتی تھی ، ان فالو کردیا -nکچھ نے ایسی پوسٹس پڑھ کر ، خود ہی ، ان فرینڈ کردیا ، ان کا شکر گزار ہوں
اپنا کچرا خود لے گئے ، محنت بچ گئی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.