سوچو اگر تفاسیر لکھنے والے قطع نظر اس سے کہ کسی بھی فرقے کہ ہوں ۔۔ بس یہ سوچو کہ اگر قران کی صرف اس آیت کو ہی مس کمیونی کیٹ کردیتا کوئی ۔۔ ایون غلطی سے ۔۔ سہوا۔۔ تو کیا ہوتاnnوہ یاد ہے نا nnنماز کے قریب بھی مت جاو —- اس کے آگے یاد ہے کیا لکھا ہے ؟ nnکراچی یونی ورسٹی ماس کوم اور جمعراتیے اپنے اپنے طالب علموں کو اسی طرز کا کمیونی کیشن سکھاتے ہیں nباس یاد رکھو ۔۔ آپ لوگ بھی یہودی ہی ہو ۔۔ وہ بھی سالے آدھی بات کرتے تھے اور آدھی چھپاتے تھے ۔۔ ہم بحیثیت قوم ۔۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بنی اسرائیل بن چکے ہیں ۔۔
ہائے ہائے ۔۔ اللہ ہم سب پر رحم کرے
پوسٹ – 2016-10-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد