اس پوسٹ کا مخاطب، میرے چند اساتذہ ، اور وہ افراد نہیں ہیں ، جن کا مجھے واقعی پتا ہے کہ ، یہ سالے لاعلاج ہیں ، یعنی چاہ کر بھی اس حرکت سے باز نہیں آسکتے ، nاور نیت میں حرامی پن نہیں ہے- پاکستانیوں والا ۔۔nnباقی سب کے لیے — یہ پوسٹ ۔۔ nnمینشن کرنے کی غلطی کیجئے “مذاق میں بھی”nاور پائئے ایک عدد بلاک – ایک ڈیڑھ سال ہوگیا ، تمیز سے کہتے ، کافی ہے nپر نہیں ، پاکستانی قوم ہے صرف گاف میں کیڑا تو ہے نہیں ان ب چ و وں کے — nوہی کرنا ہے ، جس سے منع کیا جائے ۔۔nnاب کرو مینشن ، مذاق میں بھی سہی ، کتنا ہی کلوز تعلق سہی — ایف بی پر نہیں رہے گا — ہاں ، رئیل لائف میں نو ایشو –یعنی حقیقی ، زندگی میں ، تعلق پر فرق نہیں پڑے گا ۔، لیکن ، فیس بک پر نوٹی فیکشن نہیں چاہیں ، ان چو٭٭یوں کی وجہ سے ۔nnیہ پوسٹ اکثریت ان کے لیے ہے
جو ایک ڈیڑھ سال سے یہ بکواس کررہے ہیں
اوہ غلطی سے ہوگیا
اوہ پتا نہیں کیسے ہوجاتا ہے ، آٹو ہے ، جب کہ ان بہن کے ک٭٭وں کو بتایا ہوا ہے کہ ، اس آٹو کو روکا کیسے جاتا ہے
اور سب سے اعلی وہ نسلیں
جو ، پوچھتے ہیں بھائی مسئلہ کیا ہے
اچھا یہ بھی بتاچکا کہ کیا مسئلہ ہے مینشن سے nپر نہیں ، یہ لوگ دوسرے کی بات کو مارتے ہیں “ایل” پر
تو ان کا مقام بھی وہی ہے
اب کرو مینشن ، شاباش، ذرا جلدی صاف ہوگی لسٹ nاور نئے پڑھنے والوں کو رہنا ہوگا تو ٹھیک ورنہ ، وہ پڑھ کر ہی ، ان فالو یا بلاک کردیں نو پرابلم ۔۔
پوسٹ – 2020-10-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد