انصافی پجاری اور مولانا پجاریوں میں کوئی خاص فرق ؟
ایک ہینڈ سم ہینڈسم کرکے نیوز فیڈ گندی کرتے ہیں، اپنے لات کی تصویر ڈال کر۔nnدوسرے، اپنے سومنات ۔۔ آئی مین مات کی، کی جو مولانا نے، بقول ان کے نیب کی دی nآج مولانا کی تصویروں والی بتی پیچھے لگے ، مذہبی بت پرستوں کو ان فالو کرنے کی پوسٹ کے بعد
فرینڈ لسٹ میں آٹو میٹک سو فرد کم ہوگئے۔۔۔nnواہ یہ تو شارٹ کٹ مل گیا ،گند صاف کرنے کا۔ nnشکریہ مولانا، ہینڈسم اور بت پرستوں۔
سامری کے چو*ے ۔۔۔ سوری بچھڑے کے انڈے لول۔۔۔
پوسٹ – 2020-10-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد