پوسٹ – 2020-10-02

اپنے اپنے بت(پالشی ہوں /مذہبی ہوں/سیاسی کھوتے)nکی ہر بات کو جسٹی فائی کرنا ، یا ان معاملات پر ، مناظرے کرنا ، در اصل یہ بتا رہا ہوتا، آپ کی اپنی ذاتی شخصیت/زندگی /اچیومنٹس/خوبیاں ، اس قابل نہیں کہ ، آپ اس بارے کچھ بات کریں 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.