پوسٹ – 2020-10-03

سوال تھا، کیا تین بار جمعہ چھوڑنے والا کافر ہوجاتا ہے ؟nnاٹھائیس منٹ کی وڈیو بنادی جوان نے
جس میں سے، چودہویں پندرویں منٹ پر کلئیر کیا۔۔
میں سمجھتا ہوں، واچ ٹائم بڑھانا ضروری ہے پر، پھر بھی ۔۔۔
ودف برو۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.