پوسٹ – 2020-10-06

کہانی/ناول کے لیے
متاثر کن ، مکالمے / ڈائلاگ لکھتے وقت، خود سے درج ذیل سوال ضرور پوچھیںnn فلاں/لائن/ مکالمہ، کہانی کو آگے بڑھا رہی ہے، یا اس سے کہانی گمشدہ کڑی پوری ہو رہی ہے؟n اگر نہیں، تو وہ ڈائلاگ مت لکھیںnnکیا یہ اس ڈائیلاگ میں قاری/ناظر کے لیے، سسپنس / آنے والےکسی دلچسپ/ سننسنی خیز واقعے کا اشارہ موجود ہے ؟nnکیا یہ لائین لکھ کر، کرادر کی موجودہ سچئویشن میں، اچھا/برا فرق پڑے گا ؟
یعنی اسے ہدف سے قریب کرے گا یا دور۔۔ ؟nn دونوں صورتوں میں یہ لائن کہانی، کو حرکت دے گی

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.