اپنی فرینڈ لسٹ سے ، کچرا مکمل صاف کررہا ہوںnnتین سو سے ، چھ سو افراد ، فی دن ۔۔ کے حساب سے ۔ nnکچرے کی تعریف آپ لوگ جانتے ہیں nاور جو جو لوگ، غلطی سے انفرینڈ ہوجائیں ، وہ دوبارہ آجائیں نو ایشو
خبریں nٹرک کی بتیاں nمذہب فروش
محض خبریں پارسل کرنے والے
بے ثمر پروفائلز
ان ایکٹو ، nجعلی آئی ڈیاں nسب ریموو کررہا ہوںnnپانچ ہزار کی لسٹ ہے ، پوری خالی کروں گا، اور کوشش کرون گا ، جن کا مجھے آئیڈیا ہے “یہ اپنے بندے ہیں ” ان سے کوئی منفیت نہیں ملتی ، وہ نہیں کروں گا ان فرینڈ ، پھر بھی ، کوئی ، ایسا جسے میں نہ جانتا ہوں ، لیکن وہ سمجھتا ہو کہ ، اس کی وال میریے لیے ، بے ثمرنہیں تو وہ دوبارہ ریکوسٹ بھیج دے نو ایشوnnاورظاہر ہے ، پانچ ہزار ہیں ، تو ، ایک ڈیڑھ ہفتے میں ریموو ہوں گے nنوٹ: اس پوسٹ کے نیچے ، ہائے ہمیں مت کرنا والا کمنٹ مت کرنا ، کیوں کہ ، میں نے ویسے بھی ، کن افراد کو ان فرینڈ نہیں کرنا، بتا دیا۔
اور پھر بھی کوئی ہوجائے تو، بسم اللہ ، دوبارہ ایڈ کرلے ، مجھے کوئی ذاتی مسئلہ تو ہے نہیں ۔ nشکریہ
پوسٹ – 2020-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد