افراد کے مابین n، غیرضروری تنازعات / مخالفتوں/منفیت کی جڑ میں دو چیزیں ہوتی ہیں nnبغیر تدریج کے لوگوں کو بدلنے کی کوشش ، یعنی جلدی جلدی بدلاو لانے کی کوشش۔
اور لوگوں کے شب و روز/سوچ ، بدلنے کے لیے ، اپنائے جانے والے طریقہ کار میں نقص یعنی ، غیر تسلی بخش/ناکافی طریقے ۔۔ nnیہ دو کام ، بہت ہی، اہم ، بنیادی، بے تکے تنازعات/اختلافات/پھوٹ/کنفلٹ کا سبب بنتے ہیں
پوسٹ – 2020-10-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد