پوسٹ – 2020-10-11

Automatic replies be likennThank you for your message. I am unavailable right now, but will respond as soon as possible.nnIn realitynnابے بھوسی ٹکڑے والے ، کھوتیا ہے کیا ؟، کتنی بار بکواس کی ہے، کہ میں اس وقت مصروف ہوں، اور تیرے جیسوں کو جواب دینے کا ٹائم نہیں، جب کہہ دیا ہے کہ فری ہوں گا تو، جواب دے دوں گا۔۔ nتو پھر کیوں بار بار میسج کر کے، دماغ کی کھدائی کر رہا ہے
غرق ہو اب۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.