پوسٹ – 2020-10-13

جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – پانچویں قسط nnصحت مندانہ ردعمل nبجائے ، خوش باش اور مطمئن شخص سے کڑھنے اور اس کی زندگی میں زہر گھولنے کے ، nاپنے ذاتی اطمینان کے لیے کوشش کرنا ، اور غور کرنا ، کہ ایسی کیا چیز ہے ، کہ ، جو ، اطمینان کی راہ میں رکاوٹ ہے nnذہنی بیمار قسم کا ردعمل nاپنی بےچینی اور فرسٹریشن سے لڑ کر ، اسے دبانے کی کوشش کرنا ، اپنی منفی کیفیات پر روک لگا کر ، انہیں مزید طاقتور کرنا nڈینائل موڈ “سب ٹھیک ہے” کی ، زرہ بکتر اوڑھ کر ، منفی جذبات کے ابال کو ، دبا کر ، دماغ کو پریشر ککر میں بدل دینا۔ nnجذباتیت/حساسیت کے طاعون کے مریض کا ردعمل nہر اس شخص ، کی زندگی /جذبات/احساست کو ، زہر گھول کر خراب کردینا یا کوشش کرنا کہ ، وہ بھی ایسے ہی حساسیت کے طاعون کا شکار ہوجائے ، جس کی خؤشی نے ، اس کے اندر کے زخموں کو ناسور میں بدلنے کی کوشش کی ہو ، خواہ لاشعوری ہی ہو ۔۔ کسی کو کیا پتا کہ ، اس کی خوشی/اطمینان سے کون کون ، کڑھتا ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.