جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – تیرہویں قسط nnحساسیت/زودرنجی/خود ترسی / جذباتیت/ردعمل کے طاعون کا شکار یہ افراد مجموعی طور پر کیا نقصان دیتے ہیں ؟
اس مرض کا شکار افراد درج ذیل جگہوں پر ، اپنا زہر آسانی سے پھیلانے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں
سیاسی تنظیمیں
مذہبی تنظیمیں
تعلیمی ادارے
نیوز/میڈیا
آج کل سوشل میڈیا بھی کنسڈر کرلیں
کیوں کہ ، انہیں ، دوسروں پہ اپنا اثر چھوڑنے اور اس وائرس کو پھیلانے کے لیے ، اس سے زیادہ مناسب پلیٹ فارم نہین ملتا ، تو ایسے لوگ ، مذکورہ بالا فورمز کی طرف بہت زیادہ مائل ہوتے ہیں
اور وہاں جا کر ، یہ لوگ ، اپنے ہی جیسے افراد ، جو ابھی ، اس طاعون کا شکار نہیں ہوئے ، لیکن ، ان میں اس وائرس کے سرائیت کرنے کے چانسز ہوتے ہیں ، ان کو اپنی طرف ، مائل کرتے ہیں ، تاکہ ، حساسیت کا یہ طاعون ، مزید پھیلے ۔۔
پوسٹ – 2020-10-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد