پوسٹ – 2020-10-13

جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – چودہویں قسطnnجذباتیت /حساسیت/منفیت کے طاعون کا شکار افراد، اپنی فطرت کے عین مطابق، ایسی پوزیشنز/عہدوں کی جانب ، زیادہ مائل ہوتے ہیں جہاں پر بیٹھ کر وہ ، اپنی اس خواہش پر زیادہ اچھے طریقے سے عمل کرسکیں کہ ، کیسے دوسروں کی زندگی میں اپنا طاعون گھولنا ہے ، کیسے دوسروں پر اثر انداز ہونا ہے ، کیسے ، حساسیت /زودرنجی / جذباتیت پر اثر طریقے سے معاشرے میں پھیلانی ہے ، اور پھر آخر کار ، سب کو ، زیر اثر کر کے ، کس طرح ان کو کنٹرول کرنا ہے ، کیسے ، اپنا ہی ایک زہریلا سماج تخلیق دینا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.