پوسٹ – 2020-10-14

یہ تو طے ہے ، کہ پاکستان میں دوسری شادیاں ، عام ہونے والی ہیں ، بہت زیادہ ٹائم نہیں ہے اب اس چیز میں ، اور یہ بھی سن لیں ، یہ زیادہ تر عورتوں کی خواہش بنے گی ، ان کا دماغ فطرت درست کررہی ہے آہستہ آہستہ ۔nnاصل بات یہ ہے کہ ، اس وقت ، جو پھبتیاں اڑاتے ہیں ، خصوصا عجیب سے مرد، کبھی انصاف کے نام پر، کبھی اپنی ، کنواری مردار لاش کے نام پر ، بغیر کسی تجربے پر
انہں مارک کرلیں ، یہ بعد ، میں بہت میٹھے بن کر ، اگر مگر شگر کریں گے ، ان کے ساتھ ، بعد میں ، نرمی ، بے وقوفی ہوگی ، باقی عورت کا کیا ہے ، اس کے حقوق پورے ہوتے رہیں ، یا کرنے کی ہمت ارادہ کرلیں تو یہ کام کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا یعنی دوسری شادی ، اس کو ہوا بنایا ہوا ہے ، ایسے ہی چول مردوں اور ، عجیب سی نفسیات والی ، “خفیہ” فیمنسٹس سے ، اصیل عورت ، بہر حال خوش ہوتی ہے ، اس کے مرد کے اطراف اگر جبگھٹا ہو — nہاں پاکستان میں ، چونکہ ، اکثر ذہنی بیمار ہیں ، یعنی فطرت سے شدید دور رہی ہیں ، پھر جین میں ہندوانہ مزاج ہیں ، اس لیے دماغ ٹھکانے نہیں ، پر خیر ہے ، آجائے گا ، جب ، جوانی جلے گی ، یا پھر ، انفرادیت/خودمختاری ، کو ہارمونل امبیلنس کھا جائے گا ، پھر ترس ورس نہ کھائے ان پر کوئی ، سڑنے دے انہیں اکیلا ، مردار ، تنہا ، خود مختار، ان فیکٹ ان سے پھر ، کوئی ال لیگل ریلیشن کا بھی نہ سوچے ، یہ رہیں ، اپنے زعم میں — nعورتیں بہت ، ٹینشن ناٹ ، بس مرد بنو، حقوق پورے کرنے کا ارادہ تو کرو nباقی جن مرد افراد کا تذکرہ پہلے کیا ، ان پرتو ہم لوگ ویسے ہی شرمندہ ہیں ، ان کا مزیدکیا کہیں ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.