موٹی ویشنل ، سپکیروں نے ، اپنی دکان چلانے کے لیے دو چیزیں مکس کردیںnnنمبر ایک: nاپنا پیشن فالو کرو: یہاں تک تو ٹھیک ہے ، یہ پیشن ، نوکری میں بھی فالو ہوجاتا ہے
نمبر دو
پیشن ، فالو کرنے کے لیے ، بزنس ، کرنا ضروری ہے nnاور جوان کے بچے ، اسی چورن کو بیچے جارہے ہیںnnمیرا ایک انٹرپنیور ٹائپ دوست کہتا ہے کہ ،
nسیریسلی ، مجھے نفرت ہے ای کامرس، وغیرہ کے کام سے ، یعنی ، سیلز پرچیز ، کیوں کہ ، کلائنٹ کے آگے کھول کے لیٹا نہیں جاتا مجھ سے ، پر میری عمر میں ، پیشن ، پیسہ ہوتا ہے ، تو اسے فالو کرنے کے لیے ، کرلیتا ہوں یہ کام بھی — نو ایشو
کیریر کے سٹارٹ میں ہی طے کرلیا تھا ڈگری کوئئ سی بھی لی ہو ، نوکری پیشن والی ہی کرنی ہے ، کی ، اور اپنا کام بھی کیا ، کررہا ہوں ، کرتا رہوں گا، فریی لانس ہو نوکری ہو ، کچھ بھی ہو ، فیلڈ سیم رہتی ہے ، اور کچھ عرصے قبل ، اس کو شوق ہو ، کہ ، بس بہت ہوگیا یہ گرافکس ویب ای کامرس وغیرہ کا دھندا ، اب ایس ای او کرنی ہے ، یعنی فیلڈ ویب ہی رہی ، پھر اسے لاک ڈاون سے ایک برس قبل ، کہنے لگا یار ، ہوگیا پیشن فالو ، اب پیشن سوئچ کرنے کا تائم ہے ، نیا پیشن ہے ، پیسے چھاپنا ، اب اس کے لیے کیا کروں ، میں نے کہا ، دیکھ کر ، کام کرنے والے بڑھ رہے ہیں ، کام لینے والے کم ہورہے ہیں کیوں کہ ، چھوٹی عمر میں ایم بی اے کرکے مینجر لگ جانا الگ بات ہے ، گراس روٹ سے اٹھ کر ،ہر چھوٹا موٹا پیشن والا کام کر کے ، فیلڈ میں دس بارہ سال کا تجربہ لے کر، بغیر ڈگری کا ایم بی اے پنا کرنا زیادہ بہتر ہے ، تو ایک کام کر nعمر بھی تیری آرڈر دینے والی ہورہی ہیے ، تجربہ بھی ہے ، تو پالیسی میکنگ اور ریسرچ / پراجیکٹ مینجمنٹ پڑھ ، کہتا ہے اس عمر میں نہیں ہوتی پڑھائی nکہا ، بھائی اس عمر میں ڈگری نہیں نالج ہوتی ہے nجاو دیکھ لو ، ایم بی اے کی کورس آوٹ لائن ، اٹھا لو ، اپنی فیلڈ سے متلعق کتابیں nپھر لاک ڈاون آگیا ، مجبورا پڑھنا پڑ گیا اسے ، لول گھر بیٹھ کر کتابیں چاٹ گیا
اب ، پرچے پر پلاننگ کرکر کے دیتا ہے ، کمپنیز کو ، پڑھاتا بھی ہے ، نئے پپو بچوں کو ، لڑکیوں کو نہیں پڑھاتا ، اسے کہا ہوا ہے لڑکیوں کو صرف میں پڑھاوں گا– تو کام پر فوکس کر 😛 nاب پالیسی اور پراجیکٹ مینجمنت اس کے علاوہ ، ریسرچ کو پیشن بنا کر فالو کررہا ہے جب کہ اصل مقصد اب پیسے چھاپنا ہےnnیہ موٹی ویشنل سپیکر نہیں سکھائے گا آپ کوnnکہ پیشن فالو کرو ، پر ضروری نہں ، کہ نوکری چھوڑ کر کرو ، نوکری کو بنا لو پیشن اور بور ہوجاو تو پیشن سوئچ مار لو ، بنیادی گریجوئشن تو ہے نا ، انگریزی آتی ہے نا ، ڈگری کم ہی چاہئے ہتی ہے آج کل ، ریلیونٹ فیلڈ میں — اگر آپ کے پاس ، دس بارہ سال کا تجربہ ہو۔۔ nnپر نہیں ، ایک گھنٹے میں ، کہانیاں سنن کر جیبیں خالیں کرنے کا جو لطف ہے وہ محنت میں کہان ۔۔
پوسٹ – 2020-10-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد