یار ، تو کسی، اچھی نیک سیرت مذہبی ذہن والی لڑکی سے شادی کرلےnnمعاف کردے nکیوں ؟
اماں ابا ایک ، اسلامی تحریک ، سے جڑی لڑکی کا رشتہ دیکھ کر آئے ، nجواب سے پہلے ، وہ فیس بک وال وزٹ کر کے کہتی ہے nnالْخَبِيثَاتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَاتِn(گندی عورتیں گندے مردوں کے لائق ہین، اور گندے مرد گندی عورتوں کے لائق)nn والی آیت, اللہ پاک نے تم جیسوں کے لیے ہی اتاری ہے nاوہ تیری nجی nبھائی ، تو ایسا کیا ڈالتا ہے ، فیس بک پر nابے فیس بک سے پر کچھ بھی ڈالوں ، ایسے جج کرتا ہے کوئی کسی کو :(nوال پر nnیار برا نہیں ماننا ، ایک بات پوچھوں ، nمرو ، پوچھو ، پتا ہے ، تجھے ہنسی آرہی ہوگی nابے نہی ، میں ، اس عورت کی ، آیت والی سلیکشن پر حیران ہوں ، کیا چن کر جہنمی کیا ہے تجھے nاچھا سچ سچ بتا ، پیما والی تو نہیں تھی nابے مجھے کیا پتا ، جمیعت کی تھی ، پیما کی تھی ، یا تحریک اسلامی ، کی ، nمیری تو لگ گئی نا
اب کیا کروں nفیک اکاونٹ بنا ، اسلامی پوسٹیں کر ،ا ور ، گڈمارننگ اور جمعہ مبارک کے میسج بھیجا کر 😛
پوسٹ – 2020-10-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد