پوسٹ – 2020-10-15

میں نہیں مانتا کہ عورت اپنی اولاد کو ایسی تربیت دے سکتی ،
مرد بائے ڈیفالٹ ہی بدزبان اور خبیث ہے
بلکہ اس کی امی کی زبان بھی اس کے ابو نے نکالی ہوگی، مم م۔ میرا مطلب ہے کہ اس بے چاری حور صفت ، والدہ کے ساتھ کچھ غلط ہوا ہوگا،nnاللہ کرے سب مرد مرجائیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.