پوسٹ – 2020-10-15

بات سن
بول
تجھے ہائپر سیکسولٹی کا نفسیاتی عارضہ ہے ؟
کاش۔۔۔۔۔ nابے بتا نا
بھائی مجھے کیا پتا، سیکسوئلٹی کا ۔۔ مجھے کیا پتا ہائپر کا، اچھا بعد میں بات کرتا ہوں دوائی کا ٹائم ہو رہا ہے، اور انہیلر بھی اینڈ پہ ہے
سوری یار ، میں سمجھا کہ کہیں تو رےپسٹ نہ بن رہا ہو
کاش۔۔۔ مم میرا مطلب ہے۔ یار ممکن ہی نہیں، بمشکل اپنا بوجھ اٹھا سکتا ہوں۔۔۔ اب تو کوئی خود کچھ کرجائے تو دعایں دوں گا، مم میرا مطلب عورت۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.