پوسٹ – 2020-10-15

کہانی /کتاب کے پہلے پانچ صحفات کی اہمیت ، یوں سمجھیں کہ ، قاری نے اگر ٹائٹل دیکھ کر ، آپ کی کتاب کا جائزہ لینا شروع کیا ہے ، تو ، شروع کے چند سیکنڈ/منٹ ہیں بس ، آپ کے پاس ، اسے ، اس طلسم ہوشربا میں گھسیٹنے کے لیے ، جو آپ نے ، اپنی کتاب میں ، افسانہ/کہانی کی صورت میں تخلیق کیا ہے nnسوال : اگر کہانی ہی ، پانچ صحفات کی ہو ؟
جواب: لکھی ہوتی ، تو یہ سوال نہ کرتےnnخیر پاکستانی ہو ، سمجھ سکتا ہوں ، یونیک بات کرنے کا عارضہ ہے 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.