پوسٹ – 2020-10-16

پاکستانی مائنڈ سیٹnnجہاں تحریر پہ رائے دینی ہو، وہاں ذاتیات پہ کمنٹ کرو
جہاں کسی کے خلاف اس کو سبق سکھانے کے لیے کھل کے اس کی ذات پہ بات کرنی ہو، وہاں جنرل بات کرکے میٹھے اور بیلیسنڈ ہونے کا ناٹک کرو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.