پوسٹ – 2020-10-17

نیک سیرت لڑکی سے شادی کرنا پسندیدہ بتایا گیا ہے
ہونا بھی یہی چاہئے
پر یاد رکھیں، پاکستانی نیک سیرت لڑکی کا مطلب، صرف اور صرف، صاف کردار ہرگز ہرگز نہیں،
چلو وہ تو ہے اچھی بات ہے nپر یہ کیسےپتا چلے گا کہ، ناشکری نہیں ہے، قناعت پسند ہے، زبان کی تیکھی نہیں ہے
زبان کی تیکھی nیعنی
بات کو سوچ سمجھ کر بولنے والی، تمیز سے، ادب سے، نہ کہ مبلغ بن کر، nاور ہر چیز میں چوہدری نہ بننے والی،nnیہ بھی نیک سیرتی میں آتا ہے
اس کا کیسے پتہ چلے گا ؟
اس کا ایک طریقہ یہ ہے، nرشتے میں انوالو، گھر کی عورتوں کی زبان نوٹ کریں ؟
ان کی اہم معاملات میں بے جا انوالممنٹ نوٹ کریں
ان کی طرف سے مرد کتنے انوالو ہیں، اور کیا ان کے مرد افراد کے ہوتے ہوئے بھی عورتیں چپڑ چپڑ کرتی ہیں ؟nnاگر محسوس ہو کہ، ان کے گھر میں مردوں کی نسبت عورتیں زیادہ ہیں، یا ، مجموعی طور پر، عورت کی ڈامنینسی ہے
تو اس لڑکی سے ہر گز ہرگز شادی مت کری
اگر شادی سے پہلے، ذرا سا بھی شک ہو کہ ایسا ہے نہیں جیسا نظر آرہا ہے، تو کردار کی خوبصورتیاں فورا سائڈ کردیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.