اماں کہنے لگیں،
آج کل، ذرا گیٹ وغیرہ پراپر لاک کر کے رکھو، تم لوگ رات رات بھر جاگتے ہو، اور گیٹ پھر بھی کھلا رہتا ہے
اماں، چابی ہے نا سب کے پاس
ہاں بیٹا پھر بھی احتیاط ضروری ہے، آج کل، گلیوں عورتوں کے گروہ گھوم رہے ہیں، nدو تین دن پہلے، nدن دہاڑےn دو گلی چھوڑ کر، وہ فلاں آنٹی ہیں، ان کی بہو کو، ہپناٹائز کر کے، گھر سے لاکھ دو لاکھ کے زیور لے گئیں nnاماں کب آتی ہیں ایسی عورتیں ؟
کیا بکواس کررہا ہے ؟nnنہیں وہ بس میں ایسے ہی۔۔۔ nمیں تو چاہتا ہوں، کوئی عورت مجھے ہپنا ٹائز کردے۔۔۔ nلعنت تیری شکل پہ، اس لیے، دعائیں مانگتے ہیں، ماں باپ بیٹوں کی۔ ؟
پر امی آپ تو کہتی ہیں تجھے جھولے سے اٹھایا تھا ؟
تو دفع ہوتا ہے یا میں جوتی اتاروںn(شٹ، گیا آج رات کا کھانا )
پوسٹ – 2020-10-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد