پوسٹ – 2020-10-17

استعارے، شاعری، تخیل، سطحی افسانویت، کرنے والی عورتوں کے فالوورز میں، زیادہ تر مرد کیوں ہوتے ہیں ؟
نوٹ کیجئے گا ، ایسے مرد افراد کے قریب بھی نہیں پھٹکتی اصل زندگی میں عورت۔۔ nnوجہ ؟
عورت کو پسند ہی نہیں، ایسا بندہ جو اس کی واہ واہ کرے، وہ بھی ایسی افسانویت کی۔۔۔
یقین نہیں تو پوچھیئے گا کسی شاعرہ واعرہ سے، کیا تمھارا کرش کوئی ایسا شخص ہے جو ان فالوورز جیسا ہو ؟
اور ، عورت چڑتی ہے ‘ضرورت مند’ ٹائپ افراد سے۔
اسلئے ایسے مرد کی کی گئی تعریف، خواہ تحریر کی ہی کیوں نہ، ہو، عورت کے لیے ردی پیپر برابر ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.