تم کسی پارٹی کو سپورٹ کرو یا نہ کرو، وہ تمھارا مسئلہ ہے،پر سماج کے اس کینسر سے جان چھڑواو،انہیں سماجی طور پر اکیلا کرو
یوتھیئے ہوں یا پالشیئے nجو بھی ہو، nاس سے ، قطع تعلقی نہ سہی، اوورآل تعلق، رسمی کرلو، اور بتا کہ کرو کہ اس وجہ سے ہے
اسے محافل میں بیٹھنا بند کردو
اسے سے رسمی علیک سلیک کے علاوہ کوئی بات نہ کرو
اس کی گیدرنگ میں جانا بند کردو
بہت مجبوری ہو، انتہائی تمیز سے کہہ دو،کہ میں مجبورا تم سے مخاطب ہوں، سو پلیز بے تکلفی نہیں
رشتے دار ہو تب بھی
دکان دار ہے سودا لینا چھوڑ دو
کلائنٹ ہے تو پیسے بڑھا دو اور کام بھی اچھا کردینا پر عام ریٹ سے زیادہ پہ
اس سے کانٹیکٹ زیرو کرلو
مکمل سپاٹ ، کولڈ اور ٹھنڈا رویہ ، بٹ ناٹ انسلٹنگnnیہ کرسکتے ہو ؟۔تو ٹھیک nاگر ذاتی مروتیں آڑے آتی ہیں،
تو پھر تم میں اور اس وقت کی اپوزشین نورا کشتی میں کیا فرق ہے ؟
پوسٹ – 2020-10-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد