آفس کے کسی پراجیکٹ میں ،دو تین خوبصورت خواتین کی ٹیم لیڈ کرنا یا اس میں ایز اے ممبر کام کرنا بھی، اچھے خاصے بندے کو گلابی کردیتا ہے ، گویا وہ بات صحیح ہے ، جو زیادہ بہنوں میں پل کر جوان ہوئے ہوں ، وہ سوشل میڈیا پر ، بہنوں کی آنچل کے ، محافظ (عورت کے حقوق کے علم بردار) ضرور ہوتے ہیں ۔۔ مٹھا زیادہ پتی تیز

اترك رد