کتاب /کہانی /ناول کا وسط ، اس سفر کا انتہائی مشکل اور دشوار گزار ، حصہ ہے، nایک بار ، جب آپ نے کہانی کا آغاز کرلیا ، اور آپ کو ، اندازہ ہے کہ اختتام کیا ہوگا
تو یہ سوال پیدا ہوجاتا ہے کہ ، کہانی کے وسط تک یا اس سے ، قاری کو کیسے گزارا جائے گا
ایسے چھوٹے چھوٹے واقعات، صورتحال جو قاری کو الجھائے اور توجہ مرکوز کیے رکھِن ۔
یہ بھی ایک طریقہ ہے ، nیہ چیز آپ کو ، nداستان الف لیلہ میں جابجا نظر آئے گی nجہاں ، وہ ملکہ ، ہر رات کی کہانی کسی نہ کسی ایسے پوائنٹ پر ختم کرتی تھِی ، کہ تجسس کے مارے ، بادشاہ مجبور ہوجاتا تھا کہ ، اسے ایک رات کی مہلت دے دے ، nآپ کے ذہن میں بھی مسلسل ، قاری کو حیران کردینے کے طریقے چلنے چاہیں کہ ، آپ اسے سوچنے پر مجبور کردیں کہ ، آگے کیا ہوگا اور اوراق پلٹتا رہے ۔ nلکھنا ، ایک فیصد تخیل ہے تو نناوے فیصد محنت ۔
ایسا کئی بار ہوگا کہ ، لکھنے کے دوران ، آپ کو محسوس ہوگا کہ ، فلاں کردار کے بارے میں آپ نے جو لکھا وہ فٹ نہیں بیٹھ رہا ، اور آپ نے اس کردار بارے کچھ نیا سیکھا سمجھا ہے تو ، آپ کو ، مسودے میں ، شروع میں یا کہیں اور اس کردار کے لیے جمع تفریق کرنی پڑے گی ۔
یہ عام ہے ، بہت عام ہے nآغاز میں یہ پہلے مسودے میں آپ نے جو انجام سوچا ، وہ حقیقی نہیں ، ضروری نہیں کہ فائنل انجام بھی وہی ہو
اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا تو ، گھبرانے کی ضرورت نہیں nکہانی/افسانہ/کتاب ختم کیجئے ، کچھ سجیشن ، آپ کو آپ کا ، قریبی حلقہ احباب ، جو قاری ہو ، یا اڈیٹر ، بھی دے دے گا ، کہ ، کہاں سے کیا تبدیل کرنے سے ، انجام یا وسط میں کیا بہتری آسکتی ہے ، وغیرہ وغیرہ nاور ایسا کرنے سے ، قاری ، نسبتا ، زیادہ اچھی طرح انگیج رہے گا nnیاد رکھئیے ، آپ کی کہانی کا انجام ، ضروری نہیں ہر کسی کو پسند آئے nبہت سے لوگ ، تنقید کریں گے nکسی کو سمجھ نہین آیا
کسی کو پسند نہیں آیا
کوئی پسند آنے پر ، کسی اور بات پر تنقید کرے گا nاگر ایسا ہوتا ، اگر ویسے ہوجاتا تو کیا بات تھی کرے گا
پوسٹ – 2020-10-19
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد