پوسٹ – 2020-10-19

سنیں بچہ ایڈاپٹ کرلیں ثواب کا کام ہے
بچے کی امی بھی ایڈاپٹ کرلیتے ہیں، زیادہ ثواب ملے گا
شرم نہیں آتی آپ کو ، مجھ پہ سوکن لاتے ؟ nشرم نہیں آتی تمھیں، کسی اجنبی کی اولاد،مکمل نامعلوم بچہ، میرے سر تھوپتے
سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں
ساری عورتیں تم جیسی گھٹیا اور منافق ہوتی ہیںnnثواب لیں گی یہ، نیچ عورتیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.