ایک برطانوی جنگی قیدی فوجی نے ، فاتح فرینچ افسر کو یہ کہہ کر طنز کرنے کی کوشش کیn”تم پیسوں کے لیے لڑتے ہو ، اور ہم عزت کے لیے “nفرینچ بولا ، صحیح بات ہے ، جس کے پاس جو چیز نہیں ہوتی ، وہ اسی کے لیے لڑتا ہے”nیہی مثال ، پاکستانیوں پر فٹ کرلیں ، یہ اخلاقیات, اسلام ، وقار، حب الوطنی، غیرت کے لیے لڑتے ہیں
لول
پوسٹ – 2020-10-20
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد