پوسٹ – 2020-10-21

آپ کو کیسا لگے گا کہ ، آپ کا کسی کے ساتھ چکر ہو
اور آپ کی حالیہ سے چھپ کر ہو ، اور آپ کی حالیہ کو بھنک پڑجائے ، اور ، پھر آپ کے اس چکر کی انوسٹی گیشن ، وہی کرے ، جس پر آپ کی حالیہ کو شک ہو ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.