پوسٹ – 2020-10-21

پاک فوج پر ، پھبتیاں اڑتے دیکھ کر ، ان کی بے عزتی ہوتے دیکھ کر ، ان کے بارے میں ایسی باتیں سن کر ، کہ ان کی ذلت سے لوگ انجوائے کررہے ہیں ، مجھے ، یہ سب دیکھ کر ، بہت دکھ ہو رہا ہے ، کیا آپ کو بھی ہو رہا ہے ؟
کاش لوگ عقل کریں اور ، پاکستانی فوج کے حافظ جنرل باجوہ کے ساتھ جو ہورہی ہے ، اس پر مزے لینے کے بجائے ، ان کو سپورٹ کریں ، پاک فوج ہے تو ہم ہیں ، یہ نہیں تو کچھ نہیں ، قائد اعظم نے بھی انہی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا تھا ، اور بہت اچھا ہے کہ انہوں نے اس کا مان رکھ کر ، مزار پر بے حرمتی کرنے والوں کو پکڑ لیا nلوگ کہہ رہے ہیں ، ان جنرلوں کا آخری دور چل رہا ہے ، ان کی کی ہر چیز ، اب ان کے آگے آرہی ہے ، مجھے نہیں سمجھ آتا لوگ اتنی گھٹیا، سفاک اور خوفناک باتیں کیسے کرسکتے ہیں ہمارے باوقار آرمی چیف کے خلاف ، یہاں تک سننے میں آیا ہے کہ ، nان کے خون رنگے ہاتھوں پہ ،لال مسجد کی کراہیں چسپاں ہیں ، اور ان کی اب صفائی ، اللہ کی لاٹھی کررہی ہے ، جو جو کریں گے الٹا پڑے گا nیہ کوئی بات ہے کرنے کی ؟
پہلی بار تو قوم کو ایسا مسیحا جنرل نصیب ہوا کہ ، جس نے جمہوریت چلنے دی ، اور ہم لوگ ، nناشکری قوم ہیں اب ، اللہ پاک فوج کے وقار کی حفاظت کرے اور ان جاہلوں کو ہدایت دے دو ، جنرلوں کو قاتل کہتے یہں پیشہ ور، اور سپاہی نہیں مانتے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.