خدانخواستہ اگر کبھی آپ ٹیچر رہے ہو ، یا مستقل ہو ،
وہ بھِی اس معاشرے میں
آپ کی نفسیات میں یہ چند چیزیں ، بہت گھلی ہوئِ ہوں گی ، کوئی آپ کی اس چیز سے کتنا بھِی چڑے ، آپ یہ کیے بغیر رہ نہیں پاتے
فری مشورے
بغیر کہے ، ٹیوشن پڑھا کر کچھ سکھانے کی کوشش کرتے رہنا جب کہ کچھ پوچھا ہی نہ گیا ہو
آن لائن ، کریکشنز کرنا ، جب کہ ، ضرورت بھی نہ ہو
تنقید کرنا
نکتہ چینی
بات سے بات نکالنا ، خواہ ، سامنے والا ، یہ چاہتا ہی نہ ہو
بات کے جز کو پکڑ کر ، اس پر ، مباحثے کی کوشش
خوام خواہ وائیوا لینے کی عادت، بے سوچے سمجھے سوال کرنے کا شوق
صنف سے قطع نظر ، کوئی بھی عمر ہو ، یہ چند چیزیں ، تقریبا نفسیات پر جم کر رہ جاتی ہیں اور خدانخواسہ چھوٹی عمر ہو ، تو بس ، پھر ، اللہ ہی حافظ ہے ، ان کا ، جو آپ کے حلقہ احباب میں ہوں
اور اللہ معاف کرے ، کمسن ہو ، اور لڑکی بھی ہو ، تو بس ، پھر شٹ سوچ کر جھرجھری آجاتی ہے ۔
پوسٹ – 2020-10-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد