پوسٹ – 2020-10-22

کسی بھی پارٹی/مسلک /پالشی کے اندھا دھند، سپورٹر کو دیکھیں، اور اس میں، ذہنی بیماریوں خصوصا، سائیکوسس کے پیٹرن نوٹ کریں۔
ضرورت ہی نہیں، سائیکولوجی پڑھنے کی، nزندہ پراجیکٹ/سبجیکٹس، آپ کے ساتھ گھوم رہے ہیں، فیس بک پہ ہیں۔
نوٹ: انہیں انسان کے بجائے موضوع سمجھئں، تب بہتر سمجھ آئے گا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.