اگر آپ کچھ پڑھ رہے ہو، خصوصا نفسیات سے متعلق کچھ تعلیم حاصل کررہے ہو، تو آپ کے پریکٹل یا عملی امتحانات کے لیے آپ کو نفسیاتی مریضوں کے وارڈ میں دن گزارنا پڑے، تو کیا آپ اپنی حساسیت کو ڈی ایکٹویٹ کرکے، ان مریضوں کو سبجیکٹ سمجھکر ، ان پر اپنی ریسرچ کرو گے، جو کہ آپ کو، انسانی ذہن کی بیماریاں جانچنے میں مدد دے گا رائٹ ؟ حتی کہ اگر آپ میں بھی اگر آپ کو فیل ہو کہ کوئی ایشو ہے تو سوچ بچار کر کے بیماروں سے موازنہ کرکے اپنی بچت کرسکتے ہو۔۔ nرائٹ ؟nnیہاں تو ایک پوری نسل، پورا ملک، مختلف نفسیاتی بیماریوں سے بھرا وارڈ، بنا کرآپ کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔۔
جاو پڑھو انہیں، سمجھو، ان کی بیماریاں، سیکھو نفسیات۔ فری میں۔۔۔ nبس ایک چیز۔۔ ان سے کسی قسم کے جذبات وابستہ نہیں کرنا
یہ بہت ضروری ہے ، اپنی صحت کے لیے ۔
پوسٹ – 2020-10-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد