طاقت ور ترین الفاظ، شجر ممنوعہ کی چوٹی پہ اگتے ہیں۔
یہ لفظ ، یہ شاعری، اس لیے، مشہور ہو رہی ہے کہ، nعورتوں کی مظلومیت سے بھرے اس ماحول میں، nایسی شاعری کرنا، جو افسانویت بھی نہ ہو، بلکہ،nSwimming against the flownہو ، یقینا، مشکل اور ہمت کا کام ہے،
باقی یہ کہ، ایسی عورتوں کے سامنے رونے سے۔ مرد مزید مضبوط ہوجاتا ہے۔
ایسی لڑکی جہاں ملے، فورا سے نکاح میں لے لو۔
یہ، بہت کمیاب ہوتی جارہی ہیں، ان فیکٹ، شایدnEndangered nہو چکی ہیں۔۔ nاسے زیادہ گالیاں اسی کی قوم سے پڑ رہی ہونگی۔۔
پوسٹ – 2020-10-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد