کوئی خاص وجہ نہیں ،
پر اکثر، فیس بک ہر ، خواتین کے ناموں والی ، آئی ڈیاں جو ، سیاسی/اسلامی پرچار/تبلیغ میں انوالو ہوتی ہیں
وہ موسٹلی مولوی ہوتے ہیں –nیہ بہت زور سے فیلنگ آتی ہے اور اکثر ، اوقات ، یہ لمٹڈ مائنڈ سیٹ یہ سمجھتا ہے کہ ، اس طریقے سے ، یہ اپنی آواز پہنچا کر اثر انداز ہو سکتے ہیں
نوپ ، ایسا نہیں ہوتا ، جعلی آئڈی پر قرآن بھی پوسٹ کروگے تو ، تمھارا پروفائل نیم اور تمھاری دھوکے سے بھری زندگی یعنی فیس بکی زندگی ، جسٹی فائڈ نہیں
وجہ ؟
اگر تم میں اپنی بات کرنے کا حوصلہ ، اصل نام اور پروفائل تصویر کے ساتھ نہیں ، تو تمھاری وال پر موجود پوسٹ اور نظریہ ، خواہ الہامی ہی ہو ،
وہ محض اسی ذہن کا ثبوت ہےn”یہ مت دیکھو ، کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو ، کیا کہہ رہا ہے “nیہ مائنڈ سیٹ در اصل ہمارے معاشرے کی منافقت پر پردہ ڈالنے کے لیے بنایا گیا ہے
بات سیدھی ہے
میں ، کسی انیس سال کے لونڈے سے ، کیوں سنوں ریلیشن شپ پر کوئی تقریر
میں سنی لیوں سے کیوں سنوں پردے کا درس
یہاں ان خواتین کا تذکرہ مقصود نہیں ، جو چہرے کا نقاب کرتی ہیں ، کیوں کہ ، پردہ تڑوانے والے مرد کو میں مرد نہں سمجھتا
میں ، ہمایوں سعید سے کیوں سیکھوں ایکٹنگ ؟ اس کا کیا لینا دینا ایکٹنگ سے ؟
میں کیوں سیکھوں ، کسی شرابی سے ، شراب کی نفی
میں کیوں سیکھوں ، کسی ماہر نفسیات سے لاجک ؟
میں کیوں سنوں ، کسی صحافی سے سچ اور آزادی اظہار رائے پر درس/nیعنی ، وہی بات ،
ہمیں پتا ہے ، کہ کون کہہ رہا ہے کیا کہہ رہا ہے بس اس لیے ہے ک چپ چاپ مانے جاو
جب کہ اگر آپ نے کچھ کہنا ہے تو آپ کی ذات آپ کی بات سے میچ ہونی چاہئے
مراد سعید بتائے گا مرد کیسے بنتے ہیں ؟
عمران خان سمجھائے گا ازدواجی رشتوں کی تکریم ؟
فوج سمجھائے گی ، دوسروں کی کیفیت کا خیال کیسے رکھا جاتا ہے ؟
جماعتی سمجھائین گے ، منور حسن بھی ٹھیک اور سراج الحق بھی ٹھیک
یہ پرسنلٹی پر میٹر کرتا ہے ،
میں بالکل سنوں گا ، چھ نمبر کسی تبلیغی سے
جہاد کے فضائل کسی عملی بندے سے
یو ٹرن پر لیکچر عمران خان سے
اپنی سوچوں کو امیر کے پاس گروی رکھنے کا طریقہ ، کسی جمیعت کے ناظم واظم سے
میں بالکل سنوں گا
سنوں گا ، فی سبیل اللہ کے فضائل جماتیوں سے، کہ اچھے پیسے دیے بغیر ، مذہب کا نام لے کر ، کم پیسوں میں کیسے کام کروایا جاتا ہے n(یہ والی کمپلینز سی جگہوں سے ریسوو ہوئِ ہے ، باقی گندگی قالین کے نیچے چھپانی ہے تو ، کوئی ایشو نہیں )nمیں بلکل سیکھوں گا ، لکھتے کیسے ہیں ، صہیب بھائِ سے
میں بالکل سیکھوں گا، کراچی میں رہ کر ، ایم کیو ایم کی کیسے پٹخنی ہے ، حافظ نعیم اور ڈاکٹر پرویز اسلم سے
میں بالکل سیکھوں گا ، منور حسن سے ، کہ چلتی جنگ میں ، اپنے موقف کو کیسے قائم رکتھے ہیں
میں بالکل سنوں گا ،مولانا فضل الرحمن کی ، کہ ، ہر حکومت کو تیختر کے آئین والا منہ کھول کر ، کیسے ساتھ شامل کرتے ہیں
میں بالکل سیکھوں گا ، کہ خارجہ پالسی ، فوج سے نہیں سیکھنی
جھوٹ بولنا سیکھنا ہوگا تو میں ، دو چار چینل کے اینکرز دیکھ لوں گا
منافقت سیکھنی ہوگی تو ، “لوگ کیا کہیں گے” سیکھ لوں گا
پر میں نے ، دین /سیاست زنانہ ناموں سے بنی آئی ڈیز سے نہیں سیکھنی
میں شاعری کسی مرد افسانویت کسی گلابی مرد سے نہیں سیکھنی
پر مجھے یہ پتا ہے کہ کہاں سے کیا سیکھنا ہے ، اور کون کیا کہے تو اس کی باتوں کو کتنی اہمیت دینی چاہئے
باقی یہ کہ ، سب ایسے نہیں ہوتے کچھ آئیڈیوز ہوتی ہیں حقیقیت والی ، لیکن یہاں کچھ کا تذکرہ کر کے ، باقیوں کو کور دینا مقصود نہیں
نوٹ: اللہ کرے اب لڑکیاں اصل آئیڈیز ایڈ کریں ، نہ کہ محض مولوی
پوسٹ – 2020-10-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد