پوسٹ – 2020-10-24

ایک سادہ سا اصول اپنا لیں nذاتی تجربہ/Eye Witness account/مشاہدہ nکے بغیر کوئی خبر ، موقف ، بات شئیر نہ کریں ، چاہے وہ کتنے ہی قابل اعتماد ذریعے سے آپ تک پہنچ رہی ہو، اس پر یقین نہ کریں ، اور ایسے ہر شخص کو فیس بک سے فارغ کردیں جو یہ حرکت کرتا ہے nnصرف ایک یہ کام شروع کردیں ، اپنے اندر کی بے چینی اور ذہنی تکلیف کا خاتمہ زیادہ نہیں ، پندرہ دن میں ہوتے دیکھیں گے ، ہاں ، شروع کے تین چار دن آپ کو ایسی تکلیف ہو گی ، جیسے ہیرونچی /گٹکا خور کی طلب ہوتی ہے ، کیوں کہ ، سسٹم سے زہر نکلنا بھی ، ری ایکشن کری ایکٹ کرتا ہے ، کر کے دیکھیں ، پندرہ ، بیس دن حد مہینہ ، یعنی آپ کی ول پاور پر ہے ۔۔ کچھ سات دن میں بھی کرلیتے ہیں nYou can thank yourself later :)nnنوٹ: اگر آپ یہ کام بھی نہیں کرسکتے نا ، تو یقین کریں ، آپ زندہ نہیں کھوتیا قوم کے بھوسی ٹکڑے والے فرد ہیں بس ، اور کچھ نہیں ، اور اس ملک کے سارے سماجی مسائل کی جڑ بھی —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.