فیس بک پر ایک نئی بیماری نوٹ کی ؟ معلوم نہیں یہ ، ابھی ہوئِ ہے اس قوم کو یا پرانی ہے ، یا میں نے ہی ابھی نوٹ کی ہے nnبیماری یہ ہے کہ nایک لطیفہ ، ایک وال پر پوسٹ ہوا، خواہ اچھا ہی سہی ، لیکن ، کچھ ہی وقت بعد ، فرینڈ لسٹ میں موجود ، ہر ایرا غیرا اس لطیفے کی پین رول کر ، ایز اٹ از پوسٹ کررہا ہوتا ہے ، مطلب لطیفے بھی ٹرک کی بتی بن گئے ہیں اب ؟nnکیا کریں اس بیماری کا ، میں تو ، خیر ، ان فالو کردیتا ہوں ، پانچ سے دس بار ، نظر آجائے ایک ہی چیز ، nکیا کریں ؟ یہ بیماری نئی ہے یا پرانی ؟

اترك رد