پوسٹ – 2020-10-24

اپنے بلاگ/ویب سائٹ پر ، ٹریفک کیسے لائیں ؟
پہلی قسط
ابتدائیہ
دوہزار بیس میں ، اپنے بلاگ کو ، پروموٹ کرنے ، اس پر ٹریفک لانے کے لیے ، یہ چند ٹیکنیکس بہت کارآمد ثابت ہوسکتی ہیں
پہلے بتا دوں کہ ، پاکستانی عوام، خصوصا ، سوشل میڈیا پر موجود کچرے کا ، جو مائنڈ سیٹ ہے ، اس کے لحاظ سے ، ان ٹپس میں کوئی بھی ایسی چیز نہیں ، جو ان کو متاثر کر سکے ، خصوصا اگر آپ کا بلاگ ، مفید ہو، تو قاری بالکل نہیں آئے گا
اور آپ ویب سائٹ بنا کر ، بھی nیہ کہہ رہے ہوں گے nnمیں مادر ___ د ہوں جو اس میں آیا ۔۔ nnاور قاری آیا بھی تو ، nnیعنی بہت تھوڑی تعداد میں آئے گا ، کیوں کہ ، یہ ٹپس ، نارمل سوسائٹی کے لیے ہیں ، نہ کہ ، سات لکھ کر جادو کرنے والوں ، دین اسلام کے نام سے چینل کھول کر، ہمبستری کے اسلامی طریقوں اور پھکڑ پنے کو فروغ دینے والی قوم کے لیے
ہاں ، یہ ضرور ہے کہ ، آپ کو ذاتی طور پر ، اگر لکھنے پڑھنے کا شوق ہے تو ، آپ یقینا ، اس سے کام لے کر اپنا ایک الگ ، قارئین کا حلقہ ضرور بنا سکتے ہیں ،
مثلا ، سو افراد ، کچرا دماغ ہیں ، تو دو تین ڈھنگ کے نکل آئیں گے
اور یس پاکستان میں ایسا ہی ہے ، تو آپ کی مرضی ہے کہ ، آپ نے ہمت کر کے کچرے کی صفائی کے ساتھ ساتھ ،
واقعتا ڈھنگ کے افراد کا سرکل بنانا ہے ، ان کے بیچ اپنا لکھا ، جو یقینا ، مفید ہی ہوگا ، تبھی ، آپ یہ مضمون پڑھنے بیٹھے ہیں ،
پروموٹ کرنا ہے تو آگے بڑھئیے
ورنہ یہیں رک جائیے ، کیوں کہ ، آگے ، جو چیز آرہی ہے ، وہ پاکستانیوں کے موسٹلی مائنڈ سیٹ کے لیے ڈراونا خواب ہے
جی مستقل مزاجی
آنے والی ہر ٹُپ اور عمل کرنے کے لیے ، اس کا ہونا بہت ضروری ہے ،
اگر نہیں کرسکتے ، تو زحمت نہ کیجئے ،
آپ کی رائے اور توجہ درکار نہیں ۔
یہ ضرور ہے کہ ، اگر آپ پھر بھی جت جاتے ہیں کہ نہیں ، میں نے بلاگ بنانا ہے ، سرکل بنانا ہے ، مفید بننا ہے ، مفید لوگ ڈھونڈنے ہیں
میں کرسکتا ہوں تو، یس بالکل ہی ناامیدی والا سین نہیں ، اس لیے ، پاکستانیوں کے کچرا دماغوں کے لیے ، موسٹلی کا لفظ استعمال کیا ہے
یہ نہیں کہا کہ ، “سب”nدل تو کررہا تھا ، لیکن ظاہر ہے عورت/کمسن/گلابی مرد تو ہوں نہیں جو جذبات میں سب کو رگڑ دوں لول
زیادہ نہ سہی ، بہت ہی محدود سی عقل تو رکھتا ہوں
کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی ، نہیں یہ والا شعر تو خیر ، لوگوں کو مزید کھوتا کرنے کے لیے اسعتمال کرتے ہیں سیاسی مذہبی یا جماعتی وغیرہ ، یا یوں کہہ لیں ، یہ شاعر مائر ٹائپ یا پھر ، خوام خواہ کے موٹِی ویشنل سپیکر
اصل بات یہ ے کہ
بہت سی نمی درکار ہے ، اور زرخیزی بھی اگانی پڑے گی
اییوں والا کام نہیں ہے کہ پانی ڈالا اور پھول کھل گیا
گل ود گئی ہے ہن
خیر آنے والی ٹپس پر ، کام کر کے یقینا آپ کو ، فائدہ ہی ہوگا ، اگر آپ اپنا مستقبل ، لکھنے پڑھنے سے وابستہ رکھنا چاہتے ہیں
تو اس ، نرم سے ابتدائے بعد ، اگلی پوسٹ میں ، فہرست لکھتے ہیں ،
، چند ایسی تکنیکس کی ، جو ، آپ کے بلاگ پر ٹریفک ، لانے میں مدد کریں گی ۔
جاری ہے —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.